سوناکشی ”دبنگ 3“ کیلئے وزن کم کرنے کیلئے کوشاں

10:02 PM, 4 Nov, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : سوناکشی سنہا نے اپنا وزن کم کرنے کیلئے جم جوائن کر لیا ہے۔ وہ اپنی آنے والی فلم ”دبنگ تھری“ کیلئے پرفیکٹ شیپ میں اپنانا چاہتی ہیں۔
یعنی اس بار کی ”رجو“ پہلے سے الگ دکھنے کی تیاری میں ہے۔ اپنی لاسٹ ریلیز ”نور“کیلئے سوناکشی نے تھوڑا وزن بڑھایا تھا۔ لیکن اب انہیں اپنے ایکسٹرا کلوز کو کم کر کے ”چلبل پانڈے“ کی پرفیکٹ ”بلبل“ بننا ہو گا۔ جس کی تیاری زوروشور سے شروع ہو چکی ہے۔

اب سوناکشی کا نیو اوتار لوگوں کو کتنا پسند آتا ہے۔اس کا انتظار کرنا پڑے گا۔

مزیدخبریں