لاہور: آئی سی سی چیف کیوریٹر اینڈی اینکنسن کا دورہ پاکستان مکمل ہو گیا۔اینڈی اینککنسن نے چمپئین ٹرافی کیلیے پاکستان میں پچز کی تیاری معائنہ کیا۔
چیف کیوریٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی،قذافی اسٹیڈیم اور پنڈی اسٹیڈیم کا وزٹ کیا،چیف کیوریٹر نے گراونڈ سٹاف کو پچز کی تیاری کے حوالے سے کچھ ہدایات دیں۔
اینڈی اینکنسن نے اسٹیڈیم وکٹوں کے اسکوائر اور پریکٹس پچز کا بھی معائنہ کیا۔
یاد رہے کہ اینڈی ایٹکنسن گزشتہ ہفتے کراچی، لاہور اور راولپنڈی کی پیچز کا معائنہ کرنے کے لیے پاکستان میں تھے، ان مقامات کی نشاندہی آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے لیے ممکنہ مقامات کے طور پر کی گئی تھی۔
Preparations for ICC Champions Trophy 2025 continue
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) May 4, 2024
Following last month's visit by the ICC events team, its chief curator Andy Atkinson was in Pakistan last week to inspect Karachi, Lahore and Rawalpindi, which are identified as potential venues for the eight-team… pic.twitter.com/o8UD5Vvbr2