لندن : قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے بین الاقوامی معاشی ماہرین نے ملاقات کی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو در پیش معاشی و مالی مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
میاں نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں چائنیز ،بھارتی اور برطانوی معاشی ماہرین شامل تھے۔ نوازشریف نے معاشی ماہرن کی رائے کو سراہا۔