لندن : قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے بین الاقوامی معاشی ماہرین نے ملاقات کی ہے۔
نیو نیوز کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو در پیش معاشی و مالی مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے بین الاقوامی معاشی ماہرین کی ملاقات۔ پاکستان کو در پیش معاشی و مالی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال۔ pic.twitter.com/MpFt0FQiNP
— PMLN (@pmln_org) May 4, 2023
میاں نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں چائنیز ،بھارتی اور برطانوی معاشی ماہرین شامل تھے۔ نوازشریف نے معاشی ماہرن کی رائے کو سراہا۔