اپرکرم میں دو گروپوں میں فائرنگ ، 8 اساتذہ جاں بحق 

04:56 PM, 4 May, 2023

نیوویب ڈیسک

اپر کرم : نامعلوم افراد کی سکول کے سٹاف روم میں فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دو واقعات میں 8 اساتذہ جاں بحق ہوگئے ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپر کرم میں پہلے ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے ایک ٹیچر جاں بحق ہوا جس کے بعد ہائی سکول میں فائرنگ کی گئی اور 7 اساتذہ جاں بحق ہوئے۔ 

اپر کرم  میں  فائرنگ کے واقعہ کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ زخمی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

مزیدخبریں