اندھیرے میں بھی ستاروں پر نظر رکھیں،عائزہ خان

10:07 AM, 4 May, 2020

اسلام آباد :اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ اندھیرے میں بھی ستاروں پر نظر رکھیں۔

انہوں نے جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں مایوسی میں بھی روشنی کی امید رکھنی چاہیے اور زندگی میں آنے والی مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

عائزہ خان ڈرامہ ”مہرپوش“ میں اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

مزیدخبریں