برے وقت میں خود کو مثبت رکھنا اصل ہنر ہے، شائستہ لودھی

10:05 AM, 4 May, 2020

اسلام آباد: میزبان شائستہ لودھی نے کہا کہ برے وقت میں خود کو مثبت رکھنا اصل ہنر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اچھے دنوں میں ہر کوئی اپنی سوچ کو اچھا رکھتا ہے لیکن ہماری سوچ کا اصل امتحان برے دنوں میں ہوتا ہے اور ہمیں اپنے برے دنوں اپنی سوچ کو مثبت رکھنا چاہیے۔

مزیدخبریں