سونے کی قیمت میں ریکارڈ 200 روپے کمی

05:44 PM, 4 May, 2019

کراچی : سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن نے سونے کی قیمت میں ریکارڈ 200 روپے کمی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن نے سونے کی قیمت میں ریکارڈ 200 روپے کمی کر دی جس کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک 67800 روپے فی تولہ ہوگئی۔

جبکہ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے فی اونس 1280 ڈالر تک پہنچ گئی۔

مزیدخبریں