صوفی ٹرنر نے امریکی گلوکار جوئے جونز سے شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کر لیا

05:26 PM, 4 May, 2019

نیویارک : گیمز آف تھرونز کی سٹار صوفی ٹرنر نے امریکی گلوکار جوئے جونز سے شادی کے بعد قانونی طور پر اپنا نام صوفی بلینڈا جونز رکھ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گیمز آف تھرونز سیزن کی سٹار صوفی ٹرنر نے امریکی گلوکار جوئے جونز سے شادی کے بعد اپنا نام قانونی طور پر تبدیل کر کے صوفی بلینڈا جونز رکھ لیا ہے ۔

دونوں سپر سٹارز نے لاس ویگاس میں ہونے والے بل بورڈز ایوارڈز کے ساتھ اپنے مداحوں کو شادی کی خبر سنا کر حیران کر دیا ان کی اچانک شادی کی خبر سننے کے بعد سوشل میڈیا میں بھی کہرام بپا ہوگیا۔

مزیدخبریں