سان فرانسسکو: ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے پاس ورڈز تبدیل کر لیں ۔ فیس بک کے بعد اب ٹویٹر کے بھی کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ سسٹم میں خرابی کے باعث آئی ڈی اور پاس ورڈز ظاہر ہو گئے۔
کمپنی کے مطابق پاس ورڈز جو کہ خفیہ کوڈز میں رکھے جاتے ہیں تاہم سسٹم میں خرابی کے باعث عام ٹیکسٹ کی صورت میں ظاہر ہو گئے ہیں لیکن اب اس خرابی کو دور کر لیا گیا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں