ابھیشیک بچن کے نام جونیئر کلرک کی نوکری کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ نکل آیا

ے ابھیشیک بچن کے نام جونیئر کلرک کی نوکری کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ نکل آیا

08:28 PM, 4 May, 2017

جے پور:  ابھیشیک بچن کے نام جونیئر کلرک کی نوکری کے امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ نکل آیا .بھارتی حکومت کےسلیکشن کمیشن (ایس ایس سی ) کی جانب سے 30 اپریل کو جونیئر کلرک کے لیے تحریخی امتحانات کا اعلان کیا گیا لیکن امتحان سےپہلے  ہی پیپر   سوشل میڈیا پرلیک  ہوگیاجس بنس پر متحانات روکنے پر گئے۔ اس بار بھی جونیئر کلرک کی پوسٹ کے لیے بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کا ایڈمٹ کارڈ بھی سامنےگیا ہے ۔

 ابھیشیک بچن کی تصویر والا ایڈمٹ کارڈسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔دوسری جانب ایس ایس سی کی غلطی کی سزا ابھیشیک کو بکتنی پڑ رہی ہے۔ غلطی کو بعض افراد نے انتہائی سنجیدگی سے لے لیا ہے جس پر ایک شخص کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام نہ ملنے پر ابھیشیک نے نوکری کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزیدخبریں