شاکالاکا بوم بوم کے ڈرامے میں کام کرنے والے ’سنجو ‘ اور چھوٹی بچی ’کرونا ‘کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

شاکالاکا بوم بوم کے ڈرامے میں کام کرنے والے ’سنجو ‘ اور چھوٹی بچی ’کرونا ‘کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

05:16 PM, 4 May, 2017

ممبئی:شاکالاکا بوم بوم  ڈرامہ بچوں میں  انتہائی مقبول تھا اور کئی بچے ’سنجو ‘ اور چھوٹی بچیاں ’کرونا ‘جیسا ہیر سٹائل بھی کاپی کرتیں تھیں۔

شاکا لاکا بوم بوم میں سنجو کے پاس ایک جادوئی پینسل ہوتی ہے۔اور وہ اس کے ذریعے اپنی خواہشات کو پور اور دوسروں کی مدد بھی کرتا ہے۔جبکہ ان کی دوست اور ہیروئن کا کردار نبھانے والی کرونا جنہوں نے اپنے پچپن میں ہی اداکاری کا لوہا منوا لیا تھا۔

دوسری جانب شکالاکا بوبوم میں کرونا کا کردار نبھانے والی ہنسیکا موٹوانی نے بچپن میں ہی ’کوئی مل گیا ‘ فلم میں بھی کام کیا جبکہ انہوں نے ٹی وی سیریل ’دیس میں نکلا ہو گا چاند‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تاہم اب وہ بھی بڑی ہو چکی ہیں ۔

مزیدخبریں