بھارتی اداکارہ سنی لیون نے کمنڑی شروع کردی

سنی لیون کی کرکٹ کے میدان میں دھماکے دار انٹری، بھارتی کرکٹر کو ایسا چیلنج دیا کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

04:07 PM, 4 May, 2017

ممبئی :  بھارتی اداکارہ سنی لیون نےکھیل کے شعبہ میں بھی قدم رکھ لیا ، انڈین پریمیئر لیگ کے دوران شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں اداکارہ نے سنیل گرور کے ساتھ لائیو کمنٹری کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ م

نگل کے روزدہلی کے فیروز شاہ کولکتہ سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران سنی لیون نے کمنٹری کرتے ہوئے سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ کی کمنڑی کو بھی چیلنج کر دیا ۔ سنی لیون کا کمنڑی کرنا اور ویندر سہواگ کو سرعام چیلنج کرنا ایسا تاثر دیتا ہے کہ اگر وہ فلمی دنیا میں کامیاب نہیں بھی ہوتی تو کرکٹ کی دنیا میں ضرور لوگوں کے دل جیت سکتی ہیں ۔

مزیدخبریں