اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما راجہ ریاض نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہم قانونی اور آئینی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔