اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کل کی صحافیوں سے بات چیت پر شاعرانہ انداز میں دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
خواجہ آصف نے ٹویٹ کیا کہ پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا ھوں۔۔ اور نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ہوں ۔میری دو نمبری دیکھ میں کیا چاہتا ہوں۔
منقول پرانے آرمی چیف کا کورٹ مارشل چاہتا
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) March 4, 2023
ھوں اور نئے آرمی چیف سے ملنا چاہتا ھوں
میری دو نمبری دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
واضح رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے کہا تھا کہ روس کے خلاف تقریر کرنے پر جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے جبکہ جنرل عاصم منیر سے ملنا چاہتا ہوں لیکن وہ مجھ سے نہیں مل رہے ایسا لگتا ہے کہ وہ مجھے اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔