یوکرائنی صدر پر 3 قاتلانہ حملے 

06:55 PM, 4 Mar, 2022

نیوویب ڈیسک

کیف : یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی پر گزشتہ 7 دن کے دوران 3 قاتلانہ حملے ہوئے ہیں تاہم وہ ان حملوں میں محفوظ رہے ہیں۔ 

معروف برطانوی اخبار "دی ٹائمز" کے مطابق روس کے حمایت یافتہ گروپ ویگنر اور چیچن سپیشل فورس نے یوکرائنی صدر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔ 

ویگنر گروپ کی طرف سے دار الحکومت کیف میں کیے گئے حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے تاہم زیلنسکی محفوظ رہے ہیں۔  

مزیدخبریں