لاہور:سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ مونس الٰہی نے مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ کو امپورٹڈ حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پٹرول تاریخ میں سب سے مہنگا، بجلی تاریخ میں سب سے مہنگی، ڈالر تاریخ میں سب سے مہنگا، گیس تاریخ میں سب سے مہنگی ہو چکی۔
پٹرول تاریخ میں سب سے مہنگا، بجلی تاریخ میں سب سے مہنگی، ڈالر تاریخ میں سب سے مہنگا، گیس تاریخ میں سب سے مہنگی۔ پاکستان میں غربت، بے روزگاری، اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ۔ یہ ہے شہباز سپیڈ ! @CMShehbaz
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 4, 2022
#Petrol #امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان میں غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کی سپیڈ میں تاریخ کا تیز ترین اضافہ، یہ ہے شہباز سپیڈ!۔ عوام نے امپورٹڈ حکومت اور مہنگائی کو نامنظور قرار دیا ہے۔