لانگ مارچ میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور

02:25 PM, 4 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں نے  لانگ مارچ میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عبوری ضمانت کرالی۔

لاہور  کی سیشن کورٹ    میں لانگ مارچ میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے  کے کیس  کی سماعت ہوئی۔پولیس  کی جانب سے عدالت میں جواب جمع نہ کرایا جاسکا ۔  عدالت نے  جمشید اقبال چیمہ، مسرت جمشید چیمہ ، اور حسان نیازی کی 14 جون تک عبوری ضمانت منظور کر  لی۔  

مزیدخبریں