اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سردار محمد مصروف خان مستعفی

01:16 PM, 4 Jun, 2022

اسلام آباد: اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سردار محمد مصروف خان نے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے اپنا استعفی صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا۔  سردار مصروف خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار کی عدالت میں پیش ہوتے تھے۔

واضح رہے کہ   اس سے قبل ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ بھی مستعفی ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں