آئیں سب مل کر پیار بانٹیں، صرحا اصغر کا مداحوں کو پیغام

11:23 AM, 4 Jun, 2020

اسلام آباد : صرحا اصغر نے کہا کہ آئیں ہم سب مل کر پیار بانٹیں ۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ آئیں ہم سب مل کر منفی سوچ کو مات دیتے ہوئے مثبت سوچ کو ترجیح دیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا خیال رکھتے ہوئے ایسی باتیں اور کام کرنے چاہیں جس سے ہمیں خوشی حاصل ہو۔

صرحا اصغر ڈرامہ ” پیار کے صدقے “ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

مزیدخبریں