گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم، ذخیرہ اندوزوں کی شامت

06:38 PM, 4 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:حکومت سندھ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے  صوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔

اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی   جاری کردیاگیا ہے۔ پنجاب میں بھی    گندم ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ہے۔ سیکرٹری خوراک   نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن  کا حکم  دیا ہے۔

مزیدخبریں