ڈالر مزید سستا، مارکیٹ سےخریدار غائب

09:59 AM, 4 Jul, 2023

کراچی:  ڈالر  کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور غیر ملکی کرنسی  انٹر مارکیٹ میں11 روپے 7 پیسے کم ہو کر  274 تک پہنچ گئی ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں کی ڈالر کی قیمت مزید گرنےکی وجہ خریدار کا نہ ہونا ہے۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی کہہ چکے ہیں کہ اس وقت ڈالر کی اصل قیمت 240 روپے ہے۔ 

مزیدخبریں