اصل کو چھپا کر بناوٹ کا سہارا نہ لیں، ثنا فخر

11:12 AM, 4 Jul, 2020

اسلام آباد: اداکارہ ثناءفخر نے کہا ہے کہ جو آپ ہیں اسے چھپا کر بناوٹ کا سہارا کبھی بھی نہ لیں ۔

انہوں نے کہا کہ اپنا اصل چھپانے کی بجائے اس پر فخر کریں اور اسے لوگوں کے سامنے لائیں کیونکہ جب آپ اپنے اصل کو چھپا کر بناوٹ کا سہارا لیں تو آپ بے چین رہیں گے۔

ثناءفخر ٹییلی فلم”ٹیوشن والی تبسم“ میں دکھائی دی تھیں۔

مزیدخبریں