بیٹے کی پیدائش کے بعد محبت کے اصل معنی سمجھ آئے، فیروز خان

بیٹے کی پیدائش کے بعد محبت کے اصل معنی سمجھ آئے، فیروز خان


اسلام آباد : پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنے بیٹے کے ساتھ بنائی گئی نئی تصویر شئےر کر دی۔ فیروز خان نے انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ بنائی گئی نئی تصویر شئےر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد محبت کے اصل معنی سمجھ آئے ہیں، اور مجھے لگتا ہے کہ آنکھوں کا تارا سامنے ہو تو نیند کیسے آسکتی ہے۔ فیروز خان کا ڈرامہ سیریل”دل کیا کرے“ آن ائیر ہے۔