بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو اپنی پرانی فلم کی یاد ستانے لگی

12:35 AM, 4 Jul, 2019

سلمان خان کو پرانی فلم ہر دل جو پیار کرے گا کی یاد آنے لگی ممبئی : بالی وڈ سٹار سلمان خان کو پرانی فلم ہر دل جو پیار کرے گا کی یاد آنے لگی ، اداکار نے فلم کا ڈائیلاگ بھی لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو اپنی پرانی فلم ہر دل جو پیار کرے گا کی یاد آنے لگی ، اداکار نے فلم کے معروف ڈائیلاگ کا سکیچ بھی کاغذ پر بنا ڈالا ۔ سلمان خان نے سکیچ بنانے کے بعد اس کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس کو مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے ۔

مزیدخبریں