اسلام آباد:مریم نواز کا جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے زبردست تبصرہ سامنے آگیا جس کا اظہا ر انھوں نے اپنی کی جانےو الی مختلف ٹویٹس میں کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کل جے آئی ٹی میں پیشی سے قبل کچھ ٹویٹس کیں ہیں جن میں انھوں ے کہا کہ انھوں نے وزیراعظم نواز شریف کو 30سال کے سیا سی کیرئیر میں اپنے مخالفین کو چت کرتے دیکھا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ میں نے پہلی بار اپنے والد کیم آنکھوں میں فکر اور تشویش دیکھی، انھیں میری جے آئی میں پیشی پر تشویش ہے۔ وزیراظم کو کہا کہ آپکی بیٹی ہوں اور آپ سے تربیت لی ہے۔ تما م انصافیوں کے باوجود قانونکی حکمرانی کیلئے کل جے آئی ٹی میں پیش ہونگی۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف اور انکے بیٹوں سمیت ن لیگ کے بہت سے راہ نما جے آئی ٹی میں پیش ہو چکے ہیں۔