ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کتے ڈیانا کے ساتھ تازہ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے کتے ڈیانا کو ہر جگہ ساتھ لے کر جاتی ہیں لیکن اس بار پریانکا کا کتا ان کے ساتھ نہیں جا رہا بلکہ وہ نیو یارک میں ہی رہے گا اور پریانکا کوشر ویک کے لئے پیرس جا رہی ہیں۔
پریانکا نے اپنے کتے ڈیاناکے ساتھ تازہ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں پریانکا نے سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہیں اور بال کھلے رکھے ہیں اور انہوں نے ڈیانا کو اٹھا رکھا ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.