سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سورس: file

کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔   آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپےکی کمی دیکھی گئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1800 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18ہزار 200روپے فی تولہ ہو گیا۔

 
ایسوسی ایشن کے مطابق 1545روپے کے کی کمی کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 87 ہزار71 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز کمی سے 2 ہزار 47ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں