پشاور ہائیکورٹ نے حقائق کو مدنظر نہیں رکھا، ہمیں "بلا" واپس دلوایا جائے: پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست

پشاور ہائیکورٹ نے حقائق کو مدنظر نہیں رکھا، ہمیں
سورس: File

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ 

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے حقائق کو مدنظر نہیں رکھا ۔فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ 

مصنف کے بارے میں