ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی ظفروال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی ظفروال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز نے  ظفروال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے جواب میں پاکستانی فورسز نےکارروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی فوجی کو ہلاک کر دیا۔

  آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت فون نے ورکنگ باؤنڈری ظفر وال سکیٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ۔بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 پاکستانی شہری زخمی ہو گئے ۔پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک،2زخمی ہوئے ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 شہری زخمی ہو گئے۔