چکوال : ضمنی انتخابات پی پی 20 چکوال میں حمزہ شہباز کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے ضلعی الیکشن کمشنر نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا ہے ۔ مراسلے میں حمزہ شہباز کو رکن پنجاب اسمبلی ظاہر کیا گیا ہے ۔
جبکہ حمزہ شہباز این اے 119 سے ممبر قومی اسمبلی ہیں۔پی پی 120 سے مسلم لیگ نے چوہدری لیاقت خان کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی .