اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

لاہور : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور تمام مالیاتی ادارے 5 فروری بروز بدھ کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔

 اس میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان اور تمام شیڈولڈ بینک شامل ہیں۔ اس روز مالیاتی اداروں میں کسی بھی قسم کا مالیاتی لین دین یا کاروبار نہیں ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے باضابطہ سرکلر بھی جاری کر دیا ہے۔

مصنف کے بارے میں