اسٹار فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو  نے اپنی ٹیم النصر کو شکست سے  بال بال بچا لیا

09:22 AM, 4 Feb, 2023

اسٹار فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو  نے اپنی ٹیم النصر کو شکست سے  بال بال بچا لیا۔

سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ میں  رونالڈو   کی ٹیم النصر  اور الفتح  کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا،میچ کے اختتامی لمحات میں کریسٹیانو رونالڈو   نے پنلٹی پر گول کر کے مخالف ٹیم کے منہ سے فتح چھین لی ۔

سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ  میں رونالڈو   سمیت  دیگر کھلاڑیوں میں کرسٹین ٹیلو صوفیان  اور تالسکا نے گول کیے۔

مزیدخبریں