پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیو ں کی حوالگی کا معاہدے طے پاگیا

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیو ں کی حوالگی کا معاہدے طے پاگیا

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیو ں کی حوالگی کا معاہدے طے پاگیا ،

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ملائیشین وزیرقانون نے معاہدے پر دستخط کئے، معاہدوں پر دستخط کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان اور ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد بھی موجود تھے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔