یوم یکجہتی کشمیر، آئی ایس پی آر کے نئے گانے نےدھوم مچا دی

یوم یکجہتی کشمیر، آئی ایس پی آر کے نئے گانے نےدھوم مچا دی

راولپنڈی: یوم یکجتہی کشمیرکے حوالے سے آئی ایس پی آر نے بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نیا گانا ریلیز کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر سے جاری گانے کا مقصد 5 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی منانا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

مصنف کے بارے میں