معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کرگئیں

لاہور:معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کرگئیں.بانوقدسیہ مشہور ناول نگار اور براڈ کاسٹر اشفاق احمدمرحوم کی اہلیہ تھیں.بانو قدسیہ اردو ادب کے مشہور ناول راجہ گدھ کی مصنفہ تھیں.88سالہ بانو قدسیہ نے اردو ادب میں نمایاں خدمات سرانجام دیں.بانو قدسیہ طویل عرصے سے علیل تھیں.بانو قدسیہ 28 نومبر1928 میں پیدا ہوئی تھیں.بانو قدسیہ نے راجہ گدھ،لگن اپنی اپنی، ایک دن سمیت کئی شاہکار تخلیق کئے.

06:08 PM, 4 Feb, 2017

لاہور:معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کرگئیں. بانوقدسیہ مشہور ناول نگار اور براڈ کاسٹر اشفاق احمدمرحوم کی اہلیہ تھیں.بانو قدسیہ اردو ادب کے مشہور ناول راجہ گدھ کی مصنفہ تھیں.88سالہ بانو قدسیہ نے اردو ادب میں نمایاں خدمات سرانجام دیں.بانو قدسیہ طویل عرصے سے علیل تھیں. بانو قدسیہ 28 نومبر1928 میں پیدا ہوئی تھیں.بانو قدسیہ نے راجہ گدھ،لگن اپنی اپنی، ایک دن سمیت کئی شاہکار تخلیق کئے.

 
 

مزیدخبریں