سلیبرٹیز کے وہ آخری جملے جن کے بعد وہ کبھی دنیا سے ہمکلام نہ ہوئے

01:29 PM, 4 Feb, 2017

لاہور:Bob  Marley


ؓؓBobنہ صرف ایک مشہور سنگر تھے بلکہ گانے لکھنے کیساتھ ساتھ کمپوزر بھی تھے ۔Bobکے آخری الفاظ تھے ”Son,  Money  can't  buy  life“۔
لیڈی ڈیانا


بیوٹی کوئن لیڈی ڈیانا جو ایک حادثے میں فوت ہوئیں تھیں کے آخری الفاظ تھے ”Oh  my  God  what  happened“
Whitney   Houston


Houstonنہ صرف مشہور امریکن گلوکارہ تھی بلکہ ماڈل اور ایکٹریس بھی تھی ۔گئنیس بک آف ورلڈ کے مطابق Houstonخواتین گلوکاراﺅں میں سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنی والی گوکارہ تھی ۔اس گلوکارہ کے آخری الفاظ تھے ”I am  gonna  go  see  jesus, want  to  see  jesus“۔
Paul   Walker


فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کے ہیرو پال کو کون نہیں جانتا ۔فلم فاسٹ اینڈ فیورس میں تمام سٹنٹس خود کرنے والے اس ہیرو کی موت اس وقت واقع ہوئی جب وہ فلم ہی کی شوٹننگ کے لیے فاسٹ ڈرائیونگ کر رہا تھا اور ایک حادثہ پیش آگیا ۔پال کے آخری الفاظ تھے ”We  will  be  back  in  five  minutes“۔
Michael   Jackson


شاید ہی کوئی ایسا رقص و موسیقی کا دیوانہ ہو جو ڈانس کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کو نہ جانتا ہو ۔مائیکل اپنی زندگی میں بھی ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے تھے ۔مائیکل کی موت بھی ایک حادثے میں ہوئی ۔مائیکل کے آخری الفاظ تھے ”More   Milk“۔
Heath  Ledger


Heathآسکر ایوارڈ یافتہ آسٹریلوی ا یکٹر اور ڈائریکٹر تھا ۔Heathکے آخری الفاظ تھے ”Katie, Katie  look  it  will  be  fine  you  know, i  just  need  to get  some  sleep“۔
Jhon  Lennon


جو میوزک کا دیوانہ ہو اور جان کو نہ جانتا ہو ایسا نہیں ہو سکتا۔جان دنیا کے سب سے مشہور اور لمبے عرصے تک چلنے والے بینڈ ”Beatles“کے بانیوں میں سے تھے ۔جان کے آخری الفاظ تھے ”I'm  shot“۔

مزیدخبریں