گوجرانوالہ میں کامونکی ٹول پلازہ کے قریب کار اور ٹرک ٹکرا گئے۔حادثے میں ماں بیٹے سمیت 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کامونکی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے