فہد مصطفیٰ کو شوبز میں شاندار خدمات پر برطانوی پارلیمنٹ کے ایوارڈز

فہد مصطفیٰ کو شوبز میں شاندار خدمات پر برطانوی پارلیمنٹ کے ایوارڈز

لندن :برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کو شوبز میں ان کی خدمات کے اعتراف میں دو ایوارڈز سے نوازا۔ 

فہد مصطفیٰ نے اس کامیابی کو پورے پاکستان کی فنکار برادری کا اعزاز قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی مواد عالمی سطح پر اہمیت رکھتا ہے۔ ان ایوارڈز میں ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ‘ اور ’گلوبل کلچرل یونٹی‘ شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں