پاستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ممبران اسمبلی کو انتخابات کی تیارنے کی ہدایت کی ہے،
فوادچودھری کا سماجی رابطوں کی ویب ساٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات پہلے قومی اسمبلی کے بعد میں ہوں گے، پی ڈی ایم انتخابات سےبھاگتی رہی تو ہم پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات کی طرف جائیں گے۔