ایران کے ایٹمی گھر کے قریب بڑا دھماکا 

11:29 PM, 4 Dec, 2021

تہران : ایران کے بڑے ایٹمی گھر ننتاز کے قریب بڑا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد شعلے آسمان کی طرف بلند ہوگئے ہیں۔ 

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق دھماکا ایٹمی گھر سے 20 کلومیٹر دور ہوا ۔یہ دھماکا میزائل کا تھا  جو ریپڈ فورس کی کارکردگی جانچنے کے لیے پھینکا گیا تھا۔ 

مزیدخبریں