ایشوریا رائے کی خود کشی کی کوشش آخرکار حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کی کوشش کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں

10:08 PM, 4 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

ممبئی :  بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے  خود کشی کی کوشش کرنے  کی  خبریں بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلا ت کے مطابق دو روز قبل خبر آئی تھی کہ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ، امیتابھ بچن کی بہواور  ابھیشک کی بیوی نے خود کشی کر لی ہے یہ خبر آگ کی طرح پوری میڈیا انڈسٹری میں پھیل گئی۔تاہم اب وضاخت کی گئی ہے کہ ایشوریارائے کی طرف سے اس خبر کی تردید کر دی گئی ہے کہ ایسی کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ایشوریارائے کے اپنے سسرال کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک  ہیں اور وہ ان کیساتھ خوش ہے

مزیدخبریں