سنی لیون نےمداحوں سے رابطے کیلئے ایپ لانچ کر دی

اس ایپ کے ذریعے مداح میرے بارے میں سچی خبریں جان سکیں گے ۔

08:58 PM, 4 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بھارتی اداکارہ سنی لیون نے مداحوں سے رابطے کیلئے  اپنی  موبائل فون ایپ لانچ کر دی،  EscapeX نامی ایپ کے ذریعے سنی لیون اپنے چاہنے سے رابطے میں رہیں گی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے کہا کہ میڈیا میرے بارے میں کچھ بھی کہہ دیتا ہےاور غلط خبریں میرے بارے میں گردش کرتی رہتی ہیں اس ایپ کے ذریعے مداح میرے بارے میں سچی خبریں  جان سکیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ میں کافی عرصے سے اس اپلی کیشن  کو بنانے کا سوچ رہی تھی اور آخر کارمیں  کامیاب ہوگی اوراب  پرستار  میرے بارے میں ہر بات جا ن سکے گئے 

اساپلی کیشن کو لیکر میں بہت زیادہ پُر جوش ہوں اور بے تاب ہوں کہ جلدمداحوں کو اپنے بارے میں زیادہ سے زیادہ اور مخصوص  معلومات سے آگاہ کروں۔

"

مزیدخبریں