پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی سیکیورٹی اہلکار کو ڈانٹ دیا

06:33 PM, 4 Dec, 2016

امرتسر: بھارت نے سیکیورٹی کے نام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو میڈیا سے بات نہیں کرنے دی گئی جبکہ صحافیوں سے ملاقات کی بھی اجازت نہیں ملی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سکیورتی حکام نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھی میڈیا سنٹر میں داخلے سے روک دیا جس پر پاکستانی ہائی کمشنر نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے سیکیورٹی افیسر کو ڈانٹ دیا اس کے بعد ہائی کمشنر عبدالباسط کو صحافیوں سے بات کرنے کی اجازت دی گئی۔  

مزیدخبریں