کر پشن کے خلاف نیب سمیت تمام ادارے خاموش ہیں‘ چوہدری محمدسرور

کر پشن کے خلاف نیب سمیت تمام ادارے خاموش ہیں‘ چوہدری محمدسرور

لاہور : سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کے خلاف نیب  سمیت  تمام ادارے ”خاموش “ہے، ملک کو تباہی اور بد عنوانی سے بچانے کےلئے ملکی اداروں کو فعال کر نا ہوگا‘ ملک میں اب صرف ایماندار قیادت ہی آگے آئےگی‘ملک میں کس نے حکومت کر نی ہے اس کا فیصلہ عوام نے آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے ہی کر نا ہے ‘تحر یک انصاف قوم کو کسی صورت مایوس نہیں کر ےگی انکو انکا حق دلائے گے ۔

وہ لاہور کمیں پارٹی رکن کاشف خان کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ اور لیبر کونسلر طارق محمود بلوچ کی جانب سے راوی روڈ پر اپنے اعزاز میں دیے جانےوالے ناشتے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔  

مصنف کے بارے میں