وزیراعظم شہبازشریف  کی زیرصدارت  اہم مشاورتی اجلاس  ،  ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور

06:36 PM, 4 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور:وزیراعظم شہبازشریف  کی زیرصدارت  اہم مشاورتی اجلاس  ہوا۔  اس  اہم اجلاس   میں  ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

اس مشاورتی اجلاس میں  وزیراعظم   سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بھی ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق  وفاقی وزرا  محمد اورنگزیب  ، خواجہ آصف ، عطااللہ تارڑ ، مصدق ملک ،رانا تنویر ، علی پرویز ملک   بھی شریک ہوئے۔

مزیدخبریں