ریٹائرڈ قابل ترین سرکاری افسران کو دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ 

ریٹائرڈ قابل ترین سرکاری افسران کو دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ 
سورس: File

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریٹائرڈ قابل ترین سرکاری افسران کو دوبارہ سے ملازمت دینے کے معاملے پر غور کیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق ریٹائرمنٹ کی مدت کو پہنچنے والے قابل ترین سرکاری افسران پر حکومت اور قسمت مہربان  ہوگئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ریٹائرمنٹ کی مدت کو پہنچنے والے قابل ترین بیوروکریٹس کو دوبارہ ملازمت دینے کا جائزہ لیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرمعمولی کارکردگی کے حامل قابل ترین بیوروکریٹس کو ہی دوبارہ ملازمت دینے کا آپشن ہوگا۔ 

مصنف کے بارے میں