اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ساڑھی کو اپنا پہلا پیار قرار دےدیا۔
انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ انہیں ساڑھی بہت پسند ہے یہاں تک کہ وہ اسے اپنا پہلا پیار کہہ سکتی ہیں۔
View this post on InstagramMera pehla piyar saaari hai Styled by @hina.amaan @beats.pakistan @thesajidwahabofficial
حرا مانی ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ میں مختصر کردار نبھائیںگی جبکہ وہ ڈرامہ سیریل”مکافات“ اور ”غلطی“ میں بھی دکھائی دیں گی۔