امریکاکی پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوعہدہ سنبھالنےپرمبارکباد

08:39 AM, 4 Aug, 2017

واشنگٹن:امریکاکی پاکستانی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کوعہدہ سنبھالنےپرمبارکباد دی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کےساتھ مل کرکام کریں گے۔

پاکستان کےساتھ عوامی سطح پرمضبوط تعلقات ہیں، شاہدخاقان عباسی کےساتھ باہمی مفادات کےمعاملات پرمل کرکام کریں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزیدخبریں