سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

10:57 AM, 4 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی :  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے  ۔ اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کا  نیا رکارڈ  قائم کر دیاہے۔

 کے ایس ای 100 انڈیکس  پہلی مرتبہ 68 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ 100 انڈیکس  545 پوائنٹ کے اضافے سے 68 ہزار  302 پر ٹریڈ  ہو رہا ہے۔ 

مزیدخبریں